میئر نے کراچی انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کی زیر تعمیر عمارت کا دورہ کیا۔
کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے عباسی شہید اسپتال میں زیر تعمیر کراچی انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کا دورہ کیا اور معائنہ کیا۔
At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.