اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کا ابراہم اکارڈز کا حصہ بننے اور نا جائز صہیونی ریا ست اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے اشارے دینا انتہائی تشویش ناک ہے۔ شجاع الدین شیخ
ہر سال کی طرح اس سال بھی کشمیری حریت پسند نواجوان شہید برہان مظفر وانی کی برسی کے موقع پر کل جماعتی حریت کانفرنس کے تحت ریلی کل 8 جولائی کو سہ پہر 4.00 بجے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی چورنگی تا کراچی پریس کلب تک نکالی جائے گی۔ سعید غنی