Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

بفرزون کے رہائشی اور پاکستان مرچنٹ نیوی کے ملازم شہید کاشف عمر کی رہائش گاہ پر ایم کیو ایم پاکستان…

کراچی : بفرزون کے رہائشی اور پاکستان مرچنٹ نیوی کے ملازم شہید کاشف عمر کی رہائش گاہ پر ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے اور رہنماو کی آمد۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماوں نے گھر والوں سے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر صغیر انصاری، ایم پی اے…

اے سی نارتھ ناظم آباد نے شادمان ٹاؤن کی مارکیٹ میں قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔

کراچی : اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد نے آج شادمان ٹاون میں موجود مارکیٹ کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے مختلف دوکانداروں کے پاس موجود قیمتوں کی لسٹ چیک کی اور ان کا اس کی پابندی کرنے کو کہا۔ انہوں نے اس بات کی بھی یقین دہانی کرائی کے اگر وہ…

پاکستان میں صحت کا شعبہ صرف انتظامی نہیں بلکہ قومی سلامتی اور معیشت کا بھی اہم مسئلہ ہے۔ سید مصطفیٰ…

پاکستان : وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے لائف اسٹائل میڈیسن کانفرنس سے خطاب۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں صحت کا شعبہ صرف انتظامی نہیں بلکہ قومی سلامتی اور معیشت کا بھی اہم مسئلہ ہے۔ بڑھتے ہوئے بیماریوں کے…

چیئرمین محمد یوسف کی نگرانی میں نیو کراچی ٹاؤن میں انسدادِ پولیو مہم جاری

کراچی: چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کی ہدایات اور نگرانی میں نیو کراچی ٹاؤن کی یونین کونسلز 8 اور 11 میں انسدادِ پولیو کی قومی مہم جاری ہے۔ ٹاؤن انتظامیہ پولیو ٹیموں کو ضروری سہولیات اور بھرپور تعاون فراہم کر رہی ہے تاکہ پانچ سال سے کم…

ڈی جی آئی ایس پی آر کا طالبات اور فیکلٹی سے خصوصی انٹرایکشن، براہِ راست سوال و جواب سے کئی ابہام اور…

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر کا 30 ستمبر 2026 کو فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبات اور فیکلٹی سے خصوصی انٹرایکشن؛ براہِ راست سوال و جواب سے کئی ابہام اور غلط فہمیاں دور ہوئیں جبکہ طالبات کو قومی امور سے متعلق حقائق جاننے کا…

سیکٹر 5بی2 میں پانی کی قلت، فیضان قریشی کا علاقہ مکین کے ساتھ احتجاج۔

کراچی : شہر بھر میں بہت سے علاقہ ایسے موجود ہیں، جہاں پانی کا مسلہ موجود ہے اور لوگ چھوڑی ٹینکیاں اور ٹینکرز ڈلوانے پر مجبور ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بہت سے علاقوں میں 15 سے 20 دن بعد پانی کی سپلائی دی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے بھی علاقہ مکین…

چئیرمین فرحان سہیل کی تاج مسجد والی گلی کے لوگوں سے پانی کہ مسلہ پر اہم ملاقات

کراچی : شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد یوسی2 چئیرمین فرحان سہیل نے کوآرڈینیٹر عمیر طلحہ کے ساتھ تاج مسجد والی گلی کے رہائشیوں سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں گلی کے لوگوں نے چئیرمین فرحان سہیل کو پانی کے مسلہ کے حوالے سے آگاہ کیا۔ …