میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ضلع ایسٹ میں عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے ایک اور اہم اقدام۔
کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ضلع ایسٹ میں عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے ایک اور اہم اقدام۔
شہریوں کے مطالبات اور عوامی ضرورت کو مدِنظر رکھتے ہوئے جوہر ہل روڈ کو روشن کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔ متعلقہ ٹیم نے فوری!-->!-->!-->…