Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میں کوئی پچہ نہیں ہوں، مجھے بھی سمجھ آتا ہے سب۔ کل سے میرے ساتھ ایسی باتیں کررہی تھی اور آج دھوکہ دے دیا۔ دگ وجے سنگھ

میں ایک لاکھ روپے رینٹ والے گھر میں رہتی ہوں میرے لئے 10 لاکھ بڑی بڑی رقم ہے۔ کشش کپور

0

میں کوئی پچہ نہیں ہوں، مجھے بھی سمجھ آتا ہے سب۔ کل سے میرے ساتھ ایسی باتیں کررہی تھی اور آج دھوکہ دے دیا۔ دگ وجے سنگھ

تفصیلات کے مطابق اسپلیٹ ویلا 15، جسے اسپلیٹ ویلا ایکس5 کے نام سے جانا جاتا ہے، ہندوستانی رئیلٹی سیریز ایم ٹی وی اسپلیٹ ویلا کا پندرھواں سیزن ہے۔ ادے پور میں شوٹ کیا گیا۔ اس سیزن کی میزبانی سنی لیونی اور تنوج ویروانی نے کی۔ اس کا پریمیئر 30 مارچ 2024 کو ایم ٹی وی اینڈیا پر ہوا اور جیو سینما پر ڈیجیٹل طور پر دستیاب ہے۔

جاشونت اور اکریتی آخرکار اسپلیٹ ویلا 15 کے فاتح بن کر ابھرے۔ اپنی جیت کے بارے میں بات کرتے ہوئے آکریتی نے ایک بیان میں کہا، “میں اپنی خوشی بیان نہیں کر سکتی! یہ سفر جذبات کا ایک رولر کوسٹر تھا۔ اپنے ساتھی کے ساتھ ایم ٹی وی اسپلیٹ ویلا ایکس5 جیتنا، جاشونت میرے لیے بہت خاص ہے۔

فائنل والے دن کچھ ایسا ہوا جس نے دگ وجے کے سارے سپنوں پر پانی پھیر دیا۔ سنی لیونی نے بھی اس بات کا بہت افسوس کیا جب کشش نے اپنا کیو کارڈ دیکھایا جس پر لکھا ہوا تھا پیسا۔ اس کے ساتھ ساتھ وہاں موجود باقی لوگوں نے بھی اس بات کا کافی برا منایا۔ لیکن اب کیا ہوسکتا تھا۔ دگ وجے کا اسپلٹ ویلا 15 جیتنا صرف ایک خواب بن کر رہ گیا۔ اور اتنا قریب آکر کسی اور کی وجہ سے اس کو باہر جانا پڑا۔

Comments
Loading...