Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے صرف 2 گھنٹوں کے اندر ہوائی فائرنگ میں ملوث 21 ملزمان کو گرفتار کرلیا

‎گرفتار ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 12 پسٹل، 01 رائفل، آتشبازی کا سامان، 32 عدد چلیدہ خول اور 30 عدد راؤنڈز برآمد کر لیے

0

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے صرف 2 گھنٹوں کے اندر ہوائی فائرنگ میں ملوث 21 ملزمان کو گرفتار کرلیا

تفصیلات کے مطابق ہوائی فائرنگ میں ملوث 21 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 12 پسٹل، 01 رائفل، آتشبازی کا سامان، 32 عدد چلیدہ خول اور 30 عدد راؤنڈز برآمد کر لیے۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل نے گذشتہ برس ہوائی فائرنگ میں ملوث 9 ملزمان گرفتار کرکے 8 عدد پسٹل اور 1 رائفل برآمد کیا تھا۔

‎صرف 2 گھنٹوں کے اندر ہوائی فائرنگ میں ملوث 21 ملزمان ڈسٹرکٹ سینٹرل کے 10 تھانہ جات خواجہ اجمیر، لیاقت آباد، سپر مارکیٹ، گلبہار، رضویہ سوسائٹی، حیدری مارکیٹ، یوسف پلازہ، شاہراہِ نور جہاں، نیو کراچی صنعتی ایریا اور ناظم آباد میں گرفتار ۔

Comments
Loading...