Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ڈسٹرکٹ سٹی بغدادی پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔

0

کراچی : ڈسٹرکٹ سٹی: بغدادی پولیس کی کارروائی، منشیات فروشی میں ملوث ملزم گرفتار۔ ملزم سے منشیات برآمد کر لی گئیں۔ ملزم کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی ہے۔

ملزم کو ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے انویسٹیگیشن حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے، جبکہ سابقہ کریمنل ریکارڈ بھی چیک کیا جا رہا ہے۔

Comments
Loading...