خوبصورتی اندر سے باہر کی طرح خوبصورت ہونے سے آتی ہے۔ پراجکتا دوسانے
پراجکتا دوسانے ممبئی، مہاراشٹر کی ایک اداکارہ اور ماڈل ہیں۔
خوبصورتی اندر سے باہر کی طرح خوبصورت ہونے سے آتی ہے۔ پراجکتا دوسانے
تفصیلات کے مطابق پراجکتا دوسانے ممبئی، مہاراشٹر کی ایک اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ سب ٹی وی پر ہندی ٹی وی سیریز ڈاکٹر مدھومتی آن ڈیوٹی میں شرمیلی کے کردار کے لیے مشہور ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم، انسٹاگرام پر بہت مشہور شخصیت ہیں۔
جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی نظر آتی ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 1.7 ملین فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو پسند کرتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں جن کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’خوبصورتی اندر سے باہر کی طرح خوبصورت ہونے سے آتی ہے‘‘۔
ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام سے کچھ اور پوسٹ مندرجہ ذیل ہیں۔