Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

گڈاپ سٹی پولیس کی کارروائی ، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

0

گڈاپ سٹی پولیس کی کارروائی ، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی : گڈاپ سٹی پولیس کی کارروائی۔ اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گڈاپ سٹی کے علاقے سے ملزم عبدالباسط ولد نور محمد کو گرفتار کیا۔ ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول بمعہ راؤنڈز برآمد ہوئے، جو فرانزک کے لیے روانہ کر دیے گئے۔ ملزم متعدد اسٹریٹ کرائم وارداتوں میں ملوث ہے، مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

Comments
Loading...