Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ٹاؤن میونسپل کرپوریشن شاہ فیصل کی گرلز آرچرز نے میدان مارلیا۔

نیشنل لیول کے اس ایونٹ میں چیٔرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوھر خٹک صاحب کی خصوصی ہدایت اور ڈایٔریکٹر ایجوکیشن خورشید عالم خان کی کاوشوں سے 26 آرچرز حصہ لیا تھا۔

0

ٹاؤن میونسپل کرپوریشن شاہ فیصل کی گرلز آرچرز نے میدان مارلیا۔

کراچی : کھیلو پاکستان انٹر اسکول آرچری چمپیٔن شپ، ٹاؤن میونسپل کرپوریشن شاہ فیصل کی گرلز آرچرز نے میدان مارلیا۔ کھیلو پاکستان انٹر اسکول آرچری چیمپٔن شپ نیشنل کوچنگ سینٹر میں کھیلی جا رہی ہے۔ ایونٹ کی 15 میٹر کیٹگری میں پہلی پوزیشن لاریب دوسری پوزیشن عطیہ اور تیسری پوزیشن شفاء نے حاصل کی تینوں آرچرز بلدیہ اسکول عظیم پورہ کی طالبات ہیں۔

نیشنل لیول کے اس ایونٹ میں چیٔرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوھر خٹک صاحب کی خصوصی ہدایت اور ڈایٔریکٹر ایجوکیشن خورشید عالم خان کی کاوشوں سے 26 آرچرز حصہ لیا تھا۔ پاکستان کے سابقہ نیشنل کوچ اور۔انٹرنیشنل ورلڈ آرچری کولیفایٔڈ کوچ فرخ بلال نے گونمنٹ اسکولز کے ان بچوں کو تیر اندازی کی تربیت فراہم کی۔ ایونٹ کی اختتامی تقریب بروز اتوار 4 بجے منعقد ہو گی۔

Comments
Loading...