Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

عید میلاد النبی کا موقع، گلی کو سجانے پر ہندو بالادست مسلمان خواتین پر وحشیانہ حملہ آور ہوگئے

بھارت میں مسلمانوں کا رہنا ہی نہیں، بلکہ جینا مشکل ہوگیا۔

0

عید میلاد النبی کا موقع، گلی کو سجانے پر ہندو بالادست مسلمان خواتین پر وحشیانہ حملہ آور ہوگئے

تفصیلات کے مطابق جب سے مودی سرکار نے بھارت کی بھاگ دوڑ سنبھالی ہے بھارت میں مسلمانوں پر ظلم کافی بڑھ گیا ہے۔ اس کی وجہ یہ سامنے آئی ہے کہ ہندوں انتہا پسند تنظیموں کے خلاف کوئی بھی کاروائی نہیں کی جاتی ہے۔ پولیس بھی ان کو ہی سپورٹ کرتی نطر آتی ہے۔

اشوک سیوائن نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ ٹیوٹر پر ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’’ہندوستان کے اندور میں عید میلاد النبی کے موقع پر اپنی گلی کو سجانے پر ہندو بالادست مسلمان خواتین پر وحشیانہ حملہ کر رہے ہیں۔ مودی کے ہندوستان میں مسلمان اب اپنے تہوار بھی نہیں منا سکتے!‘‘۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح خواتین کو سڑکوں پر مارا جارہا ہے۔

Comments
Loading...