بلڈنگ بنانے والے کنٹریکٹر اور مالک کی خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عبدالرشید سولنگی
ٹیکنیکل کمیٹی کی رپورٹ پر عمارت کا انہدام شروع کردیا گیا ہے۔ عبدالرشید سولنگی
بلڈنگ بنانے والے کنٹریکٹر اور مالک کی خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عبدالرشید سولنگی
کراچی : ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا بلدیہ ٹاؤن گلشن مزدور کالونی کا دورہ۔ گذشتہ رات بلدیہ ٹاون گلشن مزدور میں 6 منزلہ بلڈنگ کا پلر زمین بوس ہونے کے وجہ سے ایک سائیڈ جھک گئے تھی۔
عبدالرشید سولنگی نے کہا کہ بلڈنگ غیر قانونی طور تعمیر کی گئی تھی۔ بلڈنگ میں ناکس مٹیریل استعمال کیا گیا تھا۔ بلڈنگ بنانے والے کنٹریکٹر اور مالک کی خلاف ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکنیکل کمیٹی کی رپورٹ پر عمارت کا انہدام شروع کردیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ناقص و غیر معیاری تعمیرات کے سبب عمارتی کالمز بوجھ برداشت نہ کرسکے،عمارت ایک جانب جھک گئی تھی۔ شہریوں سے اپیل ہے کہ اندرونی یا بیرونی اسٹرکچرل نقائص کی حامل عمارتوں کی نشان دہی کی جائے۔