جماعت اسلامی سرجانی ٹاؤن حلقہ امیر معاویہ، یوسی 5 یوسف گوٹھ کے ناظم اور ناظمہ کا ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان

تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی سرجانی ٹاؤن حلقہ امیر معاویہ، یوسی 5 یوسف گوٹھ کے ناظم اور رکن جماعت اسلامی احمد الدین، نائب ناظمین ابوبکر اور شکیل، جماعت اسلامی حلقہ خواتین یوسی 5 کی ناظمہ عائشہ ایاز، نائب ناظمہ زاہدہ بانو نے 30 سے زائد کارکنان کے ہمراہ ڈپٹی کنوینر انیس قائم خانی سے ملاقات کے بعد متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی آسیہ اسحاق، انچارج سی او سی فرقان اطیب، جوائنٹ انچارج سی او سی عبداللہ شیخ سمیت سرجانی ٹاؤن کے انچارج جنید بھی موجود تھے۔