Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے صفورا ٹاؤن کے رہائشیوں سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔

کراچی کی قیادت نے صفورا ٹاؤن والوں کی آواز بھی سن لی۔

0

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے صفورا ٹاؤن کے رہائشیوں سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔

کراچی : کراچی کی قیادت نے صفورا ٹاؤن والوں کی آواز بھی سن لی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے صفورا ٹاؤن کے رہائشیوں سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کر دکھایا۔ یونین کونسل 4 کی مختلف گلیوں میں پیور بلاک لگانے کا کام باقاعدہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔

یہ ترقیاتی اقدام علاقے کے رہائشیوں کے دیرینہ مسائل کے حل کی جانب ایک اہم پیش قدمی ہے، جس سے نہ صرف آمدورفت میں بہتری آئے گی بلکہ صفائی، نکاسی اور گلیوں کی مجموعی حالت بھی بہتر ہوگی۔

Comments
Loading...