Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میونسپل کمشنر کے ایم سی افضل زیدی کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن کا دورہ کیا۔

میئر کے ہمراہ ایم پی اے لیاقت آسکانی، ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی، کرم اللہ وقاصی ، یوسی چیئرمین اور دیگر بھی موجود تھے۔

0

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میونسپل کمشنر کے ایم سی افضل زیدی کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن کا دورہ کیا۔

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے میونسپل کمشنر کے ایم سی افضل زیدی کے ہمراہ بلدیہ ٹاؤن کا دورہ کیا۔ میئر کے ہمراہ ایم پی اے لیاقت آسکانی، ٹاؤن چیئرمین عبدالکریم آسکانی، کرم اللہ وقاصی ، یوسی چیئرمین اور دیگر بھی موجود تھے۔ میئر نے بلدیہ ٹاؤن کی مختلف گلیوں اور مقامات کا دورہ کیا اور انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

عہدیداروں نے انہیں بارش سے نمٹنے کے منصوبوں اور ٹی ایم سی بلدیہ کے تعاون سے بارش کے بعد کی کارروائیوں کے بارے میں بتایا۔ میئر نے حکام کو ٹاؤن میونسپل کارپوریشن بلدیہ کے ساتھ رین ایمرجنسی آپریشن کرنے کا حکم دیا۔ میئر نے لوگوں سے گفتگو کی اور ان کے مسائل دریافت کئے۔

Comments
Loading...