Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے معروف سوشیل میڈیا انفلوئنسر اور ڈیجیٹل کنٹنٹ کریٹرز کے ساتھ کھلی ملاقات کی۔

0

کراچی : کارکردگی اور جوابدہی کے لیے سوشل میڈیا انفلوسنسرز کے ساتھ بڑی بیٹھک۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے معروف سوشیل میڈیا انفلوئنسر اوئے ڈیجیٹل کنٹنٹ کریٹرز کے ساتھ کھلی ملاقات۔

شرکاء نے میئر کراچی کو بہتری پر شاباش، مسائل کی نشان دہی اور کراچی کی بہتری کے لیے تجاورز پیش کی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی کراچی میں جاری کام پر تفصیلی بریفنگ اور مل کر کام کرنے کا اعظم۔

شہر کی بہتری اور عوامی رائے کے لیے مزید بیٹھک لگانے کا فیصلہ۔ حسن بیگ، محسن اسماعیل، شان چوہدری, عروج اقبال اور دیگر انفلوئنسرز کی شرکت۔

Comments
Loading...