Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی سے قومی و صوبائ اسمبلی کے حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اپنے امیدواران فائنل کر لئے

درج ذیل امیدواران کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گے

0

ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی سے قومی و صوبائ اسمبلی کے حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اپنے امیدواران فائنل کر لئے

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی سے قومی و صوبائ اسمبلی کے حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے اپنے امیدواران فائنل کرلئے. درج ذیل امیدواران کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔

ڈاکٹر فوزیہ حمید حلقہ این اے 229 ڈسٹرکٹ ملیر۔ آسیہ اسحق، حلقہ این اے 232 ڈسٹرکٹ کورنگی۔ جاوید حنیف، حلقہ این اے 233 ڈسٹرکٹ کورنگی۔ عامر معین پیرزادہ، حلقہ این اے 234 ڈسٹرکٹ کورنگی۔ اقبال محسود، حلقہ این اے 235 ڈسٹرکٹ ایسٹ۔ حسان صابر، حلقہ این اے 236 ڈسٹرکٹ ایسٹ۔ روؤف صدیقی، حلقہ این اے 237 ڈسٹرکٹ ایسٹ۔ صادق افتخار، حلقہ این اے 238 ڈسٹرکٹ ایسٹ۔ ارشد ووہرہ، حلقہ این اے 240 ڈسٹرکٹ ساوتھ۔ ڈاکٹر فاروق ستار، حلقہ این اے 241 ڈسٹرکٹ ساوتھ۔ مصطفٰی کمال، حلقہ این اے 242 ڈسٹرکٹ کیماڑی۔ ہمایوں عثمان، این اےحلقہ 243 ڈسٹرکٹ کیماڑی۔ ڈاکٹر فاروق ستار، حلقہ این اے 244 ڈسٹرکٹ ویسٹ۔ حفیظ الدین، حلقہ این اے 245 ڈسٹرکٹ ویسٹ۔ امین الحق، حلقہ این اے 246 ڈسٹرکٹ ویسٹ۔

خواجہ اظہارالحسن، حلقہ این اے 247 ڈسٹرکٹ سینٹرل۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، حلقہ این اے 248 ڈسٹرکٹ سینٹرل۔ احمد سلیم صدیقی، حلقہ این اے 249 ڈسٹرکٹ سینٹرل۔ فرحان چشتی، حلقہ این اے 250 ڈسٹرکٹ سینٹرل۔

درج زیل امیدواران کراچی کے صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے ایم کیوایم پاکستان کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیں گے

کرن مسعود، پی ایس 87۔ حمیدالظفر، پی ایس 89۔ شارق جمال، پی ایس 90۔ محمد ابو بکر، پی ایس 91۔ ارسلان احمد، پی ایس 92۔ یاسر الدین، پی ایس 93۔ نجم مرزا، پی ایس 94۔ شمشاد خان تنولی، پی ایس 95۔ شبیر قائمخانی، پی ایس 96۔ شوکت علی، پی ایس 97۔ ارسلان پرویز، پی ایس98

سید فرحان انصاری، پی ایس 99۔ انجینئر سید عثمان، پی ایس 100۔ معید انور، پی ایس 101۔ عامر صدیقی، پی ایس 102۔ فیصل رفیق، پی ایس 103۔ محمد دانیال، پی ایس 104۔ محمد دلاور، پی ایس 108۔ افتخار قائمخانی، پی ایس 109۔ شارق نسیم، پی ایس 110۔ فیاض الحق، پی ایس 111۔ محمد اکرم پی ایس 112۔ فہیم احمد، پی ایس 113۔ فیاض قائمخانی، پی ایس 114۔ احمد بلال، پی ایس 115۔ محمد راحیل، پی ایس 116۔ شیخ عبداللہ، پی ایس 117۔ نصیر احمد، پی ایس 118۔ علی خورشیدی، پی ایس 119۔ مظاہر امیر، پی ایس 120۔ سید اعجازالحق، 121۔

ریحان اکرم، پی ایس 122۔ عبدالوسیم، پی ایس 123۔ عبدالباسط، پی ایس 124۔ عادل عسکری، پی ایس 125۔ افتخار عالم، پی ایس 126۔ محمد معاز محبوب، پی ایس 127۔ طحہ احمد، پی ایس 128۔ معاز مقدم، پی ایس 129۔ جمال احمد، پی ایس 130

Comments
Loading...