ناگن چورنگی، امام بارگاہ کے اعتراف میں صفائی کا عمل جاری
ناگن چورنگی، امام بارگاہ کے اعتراف میں صفائی کا عمل جاری
ناگن چورنگی، امام بارگاہ کے اعتراف میں صفائی کا عمل جاری
تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں حالیہ بارشوں کے بعد سے شہر میں مختلف مقام سے پانی تو ختم ہو گیا تھا لیکن اس کے بعد سڑک پر کیچڑ اور کچرا باقی رہ گیا تھا۔
اس حوالے سے شادمان ٹاون، ناگن چورنگی پر موجود امام بارگاہ کے اعتراف میں آج صبح سے سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی ٹیم صفائی کے عمل میں مصروف تھی۔
عصر کے قریب وہاں 95 فیصد صفائی کا کام مکمل کردیا ہے اور راستوں کو ایک دم صاف کردیا گیا ہے۔ تاکہ امام بارگاہ آنے والوں کو کسی قسم کی کوئی پریشانی نا ہوں۔
سارے کچرے کو سڑک اور کناروں سے اٹھا کر ڈمپنگ کی جگہ منتقل کردیا گیا ہے۔