Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار الزبتھ ہورس اور قونصل جنرل کراچی سکاٹ اربوم سے کراچی میں ملاقات

الزبتھ ہورس کا صحت اور تعلیم کے شعبوں میں مل کر کام کرنے کے عزم

0

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار الزبتھ ہورس اور قونصل جنرل کراچی سکاٹ اربوم سے کراچی میں ملاقات

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنماؤں ڈاکٹر فاروق ستار، سینیٹر نسرین جلیل اور سینیٹر فیصل سبزواری نے پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی امریکی محکمہ خارجہ کی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ اور امریکی قونصل جنرل برائے کراچی سکاٹ اربوم سے ملاقات کی۔

وفد نے پاک امریکہ دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور صحت اور تعلیم کے شعبوں میں مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا جبکہ خطہ میں امن و سلامتی کے لئے پاکستان کی کاوشوں پر بھی گفتگو ہوئی۔

Comments
Loading...