وہسکی کے لیے کبھی زیادہ پیاسا نہ ہو۔ سمرن کور
بالی ووڈ میں کام کی کمی کی وجہ سے اداکارہ نے ایپ کا سہارا لے لیا۔
وہسکی کے لیے کبھی زیادہ پیاسا نہ ہو۔ سمرن کور
تفصیلات کے مطابق سمرن کور منڈی ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ اس نے فیمینا مس انڈیا یونیورس 2008 کا خطاب جیتا اور مس یونیورس 2008 میں ہندوستان کی نمائندگی کی۔ اس نے 2011 میں ہندی فلم جو ہم چاہیں میں اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔
ممبئی سال 1988 میں پیدا ہونے والی سمرن کو بالی ووڈ میں خاص کام نہیں مل پارہا ہے۔ جس کو دیکھتے ہوئے انہوں نے بھی اور اداکارہ کی طرح ایپ کا سہارا لینا شروع کردیا ہے۔ بھارت میں بہت سی اداکارہ بالی ووڈ میں کام نا ملنے کی وجہ سے ایپ کے زریعے کمائی کرتی نظر آرہی ہے۔
ویڈیو کا ایک چھوٹا سہ حصہ سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر شئیر کیا جاتا ہے اور پوری ویڈیو دیکھنے کے لئے ایپ کا لنک دیا جاتا ہے۔ جہاں ویڈیو دیکھنے کے لئے پیسے دینے ہوتے ہیں۔ انسٹاگرام پر یہ ساری اداکارہ بولڈ تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔
تاکہ لوگ ان کی طرف معائل ہوں اور ایپ پر پیسے دیں۔ سمرن کور نے بھی ایسا کرنا شروع کردیا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر کچھ بولڈ تصاویر شئیر کیں اور ان کے ساتھ لکھا کہ ’’وہسکی کے لیے کبھی زیادہ پیاسا نہ ہو 🥃‘‘۔