Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پاکستان کے پہلے چاند پر بھیجے جانے والے خلائی مشن کی کامیاب لاؤنچنگ پر پوری قوم کو حق پرست ركن سندھ اسمبلی ریحان اکرم کی جانب سے بہت مبارک باد۔

یہ مشن اس بات کی غمازی کررہا ہے کہ پاکستان بیشتر مسائل سے درپیش ہونے کے باوجود بھی صلاحیتوں اور حوصلوں میں کسی سے کم نہیں۔

0

پاکستان کے پہلے چاند پر بھیجے جانے والے خلائی مشن کی کامیاب لاؤنچنگ پر پوری قوم کو حق پرست ركن سندھ اسمبلی ریحان اکرم کی جانب سے بہت مبارک باد۔

کراچی : حق پرست ركن سندھ اسمبلی ریحان اکرم نے کہا کہ پاکستان کے پہلے چاند پر بھیجے جانے والے خلائی مشن کی کامیاب لاؤنچنگ پر پوری قوم کو حق پرست ركن سندھ اسمبلی ریحان اکرم کی جانب سے بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ یہ مشن اس بات کی غمازی کررہا ہے کہ پاکستان بیشتر مسائل سے درپیش ہونے کے باوجود بھی صلاحیتوں اور حوصلوں میں کسی سے کم نہیں۔ پاکستان چاند کے مدار میں سیٹیلائیٹ بیجنے والا چھٹا ملک ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ پاکستان عالمی برادی کے ساتھ مل کر خلائی تحقیق میں اہم کردار ادا کرے گا۔

Comments
Loading...