Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ریاض حیدر، سید فیصل علی اور سیف باری کو الیکشن 2024 کے لئے فاختہ کا نشان دے دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران این اے 250 ریاض حیدر ، پی ایس 129 سیف باری، پی ایس 130 فیصل علی کو انتخابی نشان فاختہ دیا گیا ہے۔

0

ریاض حیدر، سید فیصل علی اور سیف باری کو الیکشن 2024 کے لئے فاختہ کا نشان دے دیا گیا

کراچی : شہر بھر میں الیکشن 2024 کے حوالے سے تیاریاں کافی تیز کردی گئیں ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے نمائندوں کو بلے کہ نشان سے محروم کر دیا گیا۔ جس کہ بعد امیدواروں کو آزاد امیدوار کی حیثیت سے الیکشن لڑنا پڑیگا۔ اس حوالے سے این اے 250 پی ایس 129 اور 130 کے امیدواران کا انتخابی نشان فاختہ 🕊️ دیا گیا ہے۔

الیکشن 2024 میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواران این اے 250 ریاض حیدر، پی ایس 129 سیف باری، پی ایس 130 فیصل علی اس نشان پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔

Comments
Loading...