Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ریحان اکرم نے سانحہ گل پلازہ کے حادثے میں لاپتہ ہونے والوں کے گھر جا کر ان کے لواحقین سے تعزیت کی

اس موقع پر یوسی انچارج کمیٹی اور کارکنان موجود رہے.

0

کراچی : ناظم آباد گلبہار ٹاؤن میں سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر عظیم، ٹاؤن انچارج عماد اور اراکین ٹاؤن کمیٹی کے ہمراہ ایم پی اے ریحان اکرم نے سانحہ گل پلازہ کے حادثے میں لاپتہ ہونے والوں کے گھر جا کر ان کے لواحقین سے تعزیت کی۔

ایم پی اے ریحان اکرم نے انہیں ہر ممکن یقین دہانی کرائی کے آپ کی اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان آپ کے ساتھ کھڑی ہے۔ لاپتہ ہونے والے بچوں کے نام فیضان ولد راشد، خضر علی ولد خالد علی، حیدر علی ولد خالد، عبد الحمید ولدعبدلسلام اور بلال ہیں۔

اس موقع پر یوسی انچارج کمیٹی اور کارکنان موجود تھے۔

Comments
Loading...