Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

شادمان ٹاون درخشاں سوسائٹی میں پانی کی لائین میں گٹر کا پانی شامل، واٹر کارپوریشن سے توجہ کی درخواست

علاقہ مکین کی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن سے فوری ایکشن کی اپیل۔

0

کراچی : شادمان ٹاون میں موجود درخشاں سوسائٹی کے رہائشی پانی کی لائین میں گندا پانی شامل ہوکر آنے کی وجہ سے کافی زیادہ پریشان نظر آتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سوئی گیس کے کام کے وقت کچھ جگہ سے لائین پھٹ گئی تھی۔ ہوسکتا ہے وہی کوئی لیکج موجود ہو جس کی وجہ سے پانی کی لائین میں گٹر کا پانی شامل ہورہا ہے۔

علاقہ مکین نے اس حوالے سے یوسی کی ٹیم کو بھی شکایت دی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس علاقہ کو پانی دہنے کے حوالے سے بھی ایک درخواست یوسی آفس میں جمع ہے۔ لیکن ابھی تک ناہی گٹر کے پانی کا مسلہ حل ہوا اور نا ہی لائین کو جوڑا گیا ہے۔ علاقہ مکین نے درخواست کی ہے کہ ان کو پیش مسائل سے نجات دیلائی جائے۔

نارتھ ناظم آباد ایکسی این سہیل اطعیب صاحب سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی اس مسلہ کو دیکھا جائے اور جلد از جلد اس کو حل کیا جائے۔

@karachi.alerts

Sewer Water is included in the Water Line in Shadman Town Darakhshan Society, Request for Attention from the Water Corporation North Nazimabad

♬ original sound – Karachi Alerts – Karachi Alerts

Comments
Loading...