عید کی چھٹیوں میں بھی شاہین فورس کے جوان عوام کی خدمت میں مصروف
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی زیر نگرانی شاہین فورس عید کے دنوں میں بھی موجود۔
عید کی چھٹیوں میں بھی شاہین فورس کے جوان عوام کی خدمت میں مصروف
کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں جرائم کے خاتمے کے لئے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف مقام پر بیرئیرز لگوائے۔ جن پر مختلف اوقات میں شاہین فورس کے جوان اپنی ڈیوتی سرانجام دیتے ہیں۔
یاد رہے کہ یہ وہ مقام ہیں جہاں جرائم زیادہ ہوا کرتے تھے۔ لیکن جب سے شاہین فورس کے جوانوں نے ان مقامات پر بئرئیرز پر اپنی ڈیوٹی دینا شروع کیا ہے، جرائم میں کافی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ دسٹرکٹ سینٹرل میں بہت سے مقام پر ایسے بئرئیرز دیکھے جاسکتے ہیں۔

عید کے دنوں میں بھی شاہین فورس کے جوان اپنی ڈیوٹی باخوبی سرانجام دیتے ہوئے نظر آرہے تھے۔