Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے بدنامِ زمانہ منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزمہ کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

0

تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے بدنامِ زمانہ منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

کراچی : تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے بدنامِ زمانہ منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر لاسی گوٹھ کے قریب کارروائی کر کے ملزمہ رانی زوجہ بلال اوڈ کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمہ کے قبضے سے پانچ کلو اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی رقم برآمد کر لی گئی۔

گرفتار ملزمہ کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Comments
Loading...