اے سی نارتھ ناظم آباد نے شادمان ٹاؤن کی مارکیٹ میں قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔
کراچی : اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد نے آج شادمان ٹاون میں موجود مارکیٹ کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے مختلف دوکانداروں کے پاس موجود قیمتوں کی لسٹ چیک کی اور ان کا اس کی پابندی کرنے کو کہا۔ انہوں نے اس بات کی بھی یقین دہانی کرائی کے اگر وہ!-->…