پولیس سیکیورٹی پلان کے مطابق فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ جاوید عالم اوڈھو Webdesk Mar 22, 2025 0 پولیس چیف نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا اور انتظامات کے حوالے سے اگاہی حاصل کی۔
پولیس اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی Webdesk Feb 7, 2025 0 دوران انٹیروگیشن ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ کراچی کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
پولیس نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے دوران حفاظتی اقدامات کے تحت کسی بھی اہلکار کو اپنی ڈیوٹی کا مقام چھوڑنے کی… Webdesk Feb 7, 2025 0 نمازیوں کی سیکیورٹی کے لیے تمام تھانوں کی سطح پر مربوط روابط کے تحت ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔ جاوید عالم اوڈھو
پولیس سڑک پر سفر کرنے والوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔جاوید عالم اوڈھو Webdesk Feb 1, 2025 0 ایڈیشنل آئی جی نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے افسران کو تعریفی اسناد سے نوازا
پولیس تھانہ منگھوپیر پولیس کے ہاتھوں مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے ملزمان قتل اور دوران ڈکیتی قتل کے… Webdesk Jan 31, 2025 0 ہلاک ہونے والے ملزمان کی شناخت سراج عرف ربڑی عرف بشیر ولد رب نواز اور صدیق ولد رب نواز خان (بمطابق برآمدہ شناختی کارڈ) کے ناموں سے ہوئی۔
پولیس ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی آل پاکستان انجمن تاجران کے وفد سے ملاقات Webdesk Jan 28, 2025 0 اجلاس میں تاجر برادری کے نمائندوں نے تاجروں کو درپیش مسائل سے متعلق آگاہی فراہم کی
پولیس تھانہ منگھوپیر کے علاقے مشکی پاڑہ میں ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کا کومبنگ، سرچ آپریشن Webdesk Jan 28, 2025 0 کومبنگ/سرچ آپریشن ایس ایس پی ویسٹ طارق الٰہی مستوئی صاحب کی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کیا جا رہا ہے۔
پولیس پولیس کی رات گئے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی۔ Webdesk Jan 25, 2025 0 سائیٹ ایریا میں متحرک تین رکنی ڈکیت / کیش آسنیچنگ گروہ بے نقاب۔
پولیس سیکٹر 5سی4 نارتھ کراچی میں دودھ کی دوکان پر فائرنگ کرنے والوں کو پولیس نے مار گرایا Webdesk Jan 21, 2025 0 گرشت پر موجود موٹر سائیکل پر سوار پولیس والے فورا پہنچ گئے۔
پولیس ٹریفک قوانین کی پاسداری نہ صرف انفرادی بلکہ اجتماعی طور پر معاشرتی ترقی کا ضامن ہے۔ ڈی آئی جی ٹریفک… Webdesk Jan 19, 2025 0 سلیم واحدی آڈیٹوریم، ڈرائیونگ لائسنس برانچ کلفٹن میں ٹریفک پولیس اہلکاروں کے مورال کو بلند رکھنے کے لیے پروقار تقریب کا انعقاد