سیکٹر 5بی2 میں پانی کی قلت، فیضان قریشی کا علاقہ مکین کے ساتھ احتجاج۔
کراچی : شہر بھر میں بہت سے علاقہ ایسے موجود ہیں، جہاں پانی کا مسلہ موجود ہے اور لوگ چھوڑی ٹینکیاں اور ٹینکرز ڈلوانے پر مجبور ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بہت سے علاقوں میں 15 سے 20 دن بعد پانی کی سپلائی دی جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے بھی علاقہ مکین!-->…