ڈائریکٹر باغات آفتاب احمد اور چیئرمین یونین کونسل نمبر 3 علی ارشد کے ہمراہ پردہ پارک کا دورہ
ڈائریکٹر باغات آفتاب احمد اور چیئرمین یونین کونسل نمبر 3 علی ارشد کے ہمراہ پردہ پارک کا دورہ
ڈائریکٹر باغات آفتاب احمد اور چیئرمین یونین کونسل نمبر 3 علی ارشد کے ہمراہ پردہ پارک کا دورہ
تفصیلات کے مطابق محمد یوسف چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن نیو کراچی نے ڈائریکٹر باغات آفتاب احمد اور چیئرمین یونین کونسل نمبر 3 علی ارشد کے ہمراہ سیکٹر 5-سی-2 میں واقع عرصہ دراز سے بحالی کے منتظر پردہ پارک کا دورہ کیا۔
پارک میں پہلے مرحلے میں جنگلی جھاڑیوں کی کٹائی اور صفائی ستھرائی کے کاموں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کیں۔ جس پر علاقہ مکین نے ان کا شکریہ ادا بھی کیا۔
علاقہ کی عوام نے اس حوسلے سے کئی دفعہ شکایت بھی دی تھی۔