میٹرک بورڈ کے تحت 28 مئی کو ہونے والا پرچہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ چئیرمین بورڈ
ملتوی ہونے والے پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
میٹرک بورڈ کے تحت 28 مئی کو ہونے والا پرچہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ چئیرمین بورڈ
کراچی : حکومت سندھ کے محکمہ تعلیم یونیورسٹیز اینڈ بورڈ ز ڈپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق این ڈی ایم اے اینڈ پی ڈی ایم اے کی طرف سے جاری کردہ الرٹ کے مطابق سندھ پھر میں شدید گرمی کی وجہ سے ہیٹ ویوو آنے کا خطرہ ہے۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری سالانہ امتحانات 2024 جماعت نہم و دہم سائینس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے 21 مئی سے 27 مئی تک ہونے والے پرچے ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ لہذا 28 مئی کو ہونے والا پرچہ شیڈول کے مطابق ہوگا۔ ملتوی ہونے والے پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
