Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

وہ کہتے ہیں کہ میں خطرناک ہوں، کیونکہ میں نے ان کے تمام پنجرے توڑ دیے۔ مہوش حیات

وہ کہتے ہیں کہ میں خطرناک ہوں، کیونکہ میں نے ان کے تمام پنجرے توڑ دیے۔ مہوش حیات

0

وہ کہتے ہیں کہ میں خطرناک ہوں، کیونکہ میں نے ان کے تمام پنجرے توڑ دیے۔ مہوش حیات

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی مشہور اور معروف اداکارہ مہوش حیات کسی بھی تعریف کی مہتاج نہیں ہیں۔ انہوں نے اپنی قابلیت اور محنت سے اس مقام کو حاصل کیا ہے۔ حالہ کہ ان کے اس ترقی کے سفر میں ان کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری۔

مہوش حیات سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 5 ملین سے زیادہ فالوور موجود ہیں جو ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ اسنٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں جن کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’وہ کہتے ہیں کہ میں خطرناک ہوں، کیونکہ میں نے ان کے تمام پنجرے توڑ دیے‘‘۔

ان کے سوشل میڈیا اکاونٹ کی کچھ اور پوسٹ یہ ہیں۔

Comments
Loading...