مہاجر قومی موومنٹ کی جانب سے الیکشن کے امیدواران کی فہرست جاری
مہاجر قومی موومنٹ کی جانب سے الیکشن کے امیدواران کی فہرست جاری
مہاجر قومی موومنٹ کی جانب سے الیکشن کے امیدواران کی فہرست جاری
تفصیلات کے مطابق مہاجر قومی مومنٹ پاکستان نے بھی الیکشن 2024 کے لئے اپنے امیدواران کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان انہوں نے اپنے سوشل میڈیا ویب سائیٹ فیس بک پر کیا۔
این اے 234 صادق ادریس، این اے 233 سید رفیع الدین، این اے 232 شوکت اللہ فاروقی، این اے 248 نوید حسن، این اے 236 بابر مرزا ایڈوکیٹ، این اے 238 شاہد فراز۔
پی ایس 94 نور محمد حمید، پی ایس 95 محمد فرحان، پی ایس 90 خرم مقصود، پی ایس 96 عاصم حسین، پی ایس 92 نگہت فاطمہ، پی ایس 91 شیخ جمیل احمد، پی ایس 101 تبسم فرید، پی ایس 102 شفق خلیلپی ایس 104 محمد تسنیم، پی ایس 104 محمد عدنان، پی ایس 105 دانش ظفر، پی ایس 93، حسنین علی۔