ایڈن روز بگ باس 18 میں کیا کر رہی ہیں ؟؟ عوامی جائزہ
ایڈن روز، ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔
ایڈن روز بگ باس 18 میں کیا کر رہی ہیں ؟؟ عوامی جائزہ
تفصیلات کے مطابق ایڈن روز، ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ دبئی میں پیدا ہوئی اور پرورش پائی۔ وہ 2020 میں بھارت آئیں۔ انہوں نے ابتدائی طور پر کئی نامور فوٹوگرافروں اور ایجنسیوں کے لیے بطور ماڈل کام کیا۔ جس کی وجہ سے انہیں سوشل میڈیا پر نمایاں مقبولیت حاصل ہوئی۔ سوشل میڈیا ویب سائیٹ انسٹاگرام پر ان کے 916 ہزار فالوور موجود ہیں۔ جو ان کی تصاویر اور ویڈیو کو پسند کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
حال ہی میں ایڈن روز نے بطور وائیلڈ کارڈ بگ بوس 18 میں شرکت کی۔ فل حال وہ بگ بوس 18 میں موجود ہیں جبکہ ان کے ساتھ دو اور ماڈل بھی گھر میں داخل ہوئی تھیں جن میں سے گھر والوں نے ایک کو بے گھر کردیا۔ ایڈن روز زیادہ تر لوگوں کو لڑائی کا حصہ بنتے ہوئے نظر آتی ہیں۔ ان کے خود کو کوئی مدہ نظر نہیں آرہا ہے۔ شہرت حاصل کرنے آئی ایڈن روز عوام کے حساب سے وہ شہرت حاصل کرنہیں پائی ہیں ابھی تک۔ گھر میں دو بڑے گروپ موجود ہیں لیکن ایڈن روز ابھی تک کسی بھی گروپ کا حصہ نہیں بن پائی ہیں۔
ایڈن روز اپنے ہی طریقہ سے بگ بوس کے گھر میں شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ جبکہ بگ بوس کے گھر میں کچھ ایسے قوانین موجود ہیں جن کی وجہ سے لوگ زیادہ دیکھتے ہیں اور جو جتنا زیادہ دیکھتا ہے اتنی اس کو شہرت ملتی ہیں۔ بگ بوس 18 جینتے کا خواب لے کر گھر میں آئی ایڈن روز بگ بوس 18 جیت پانی ہے یا نہیں اس کا پتہ جلد چل جائے گا۔
فل حال لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ بگ بوس کے گھر کو انسٹاگرام نا سمجھیں۔