Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

یامینی ملہوترا بگ باس 18 میں کیا کر رہی ہیں ؟؟ عوامی جائزہ

یامینی ملہوترا, ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔

0

یامینی ملہوترا بگ باس 18 میں کیا کر رہی ہیں ؟؟ عوامی جائزہ

تفصیلات کے مطابق یامینی ملہوترا، نے حال ہی میں بگ بوس 18 کے گھر میں وائیلڈ کارڈ انٹری دی۔ ان کے ساتھ دو اور ماڈل بھی گھر میں داخل ہوئی۔ یامینی ملہوترا بھارت کی ایک اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتئی ہیں۔ جہاں ان کے چاہنے والے ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو پسند کرتے ہیں۔

انہوں نے بگ بوس 18 کے گھر میں داخل ہونے کے بعد کچھ اس طرح کی حرکتیں شروع کردیں کہ لوگوں نے ان کو ایک اور اداکارہ کی نکل کرنے کا ٹیگ دے دیا۔ فل حال ان کے ساتھ گھر والوں نے خوب مزاق بھی گیا۔ جس کی وجہ سے وہ لوگوں کی نظروں میں آئیں۔ ابھی تک ان کو یہ سمجھ نہیں آیا ہے کہ ان کو گھر میں کرنا کیا ہے۔ فل حال وہ زیادہ دیکھ نہیں رہی ہیں اور عوام ان کو اتنا پسند بھی نہیں کررہی ہے۔

فل حال وہ بھی بگ بوس 18 کے گھر میں کسی بھی گروپ کا حصہ نہیں ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے بھی بگ بوس کو یہ کہا کہ مجھے سمجھ ہی نہیں آیا تھا کہ میں گھر میں کیا کررہی ہوں۔

Comments
Loading...