کشیش کپور، بگ باس 18 میں کیا کر رہی ہیں ؟؟ عوامی جائزہ
کشش کپور ایک بھارتی ماڈل ہیں۔ جنہوں نے ریالٹی شو اسپلٹ ویلا میں بھی کام کیا ہے۔
کشیش کپور، بگ باس 18 میں کیا کر رہی ہیں ؟؟ عوامی جائزہ
تفصیلات کے مطابق کشیش کپور ایک بھارتی ماڈل ہیں۔ انہوں نے کچھ عرصہ پہلے اسپلیٹ ویلا 15، جسے اسپلیٹ ویلا ایکس5 کے نام سے جانا جاتا ہے میں بھی حصہ لیا تھا۔ لیکن فائنل سے پہلے انہوں نے کھیل کے بجائے پیسے کو ترجی دی اور شو چھوڑ کر، پیسہ لے کر چلی گئیں تھیں۔ جس کی وجہ سے ان کے ساتھی دگ وجے سنگھ کو کافی نقصان اٹھانا پڑا تھا۔
مزید پڑھیں : میں کوئی پچہ نہیں ہوں، مجھے بھی سمجھ آتا ہے سب۔ کل سے میرے ساتھ ایسی باتیں کررہی تھی اور آج دھوکہ دے دیا۔ دگ وجے سنگھ
بگ بوس 18 میں بھی وہ دگ وجے کے ساتھ داخل ہوئی۔ جب انہوں نے گھر میں قدم رکھا تو لوگوں کا یہ ماننا تھا کہ اس شو میں بھی ان کی اور دگ وجے کی لڑائی دیکھنے کو ملے گی پچھلے والے شو کو لے کر۔ لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔ دونوں نے ہی آپس میں بات کرکے یہ تہہ کرلیا کہ اس لڑائی کو ہم اس شو میں نہیں لائیں گے۔ خیر وہ اب گھر میں موجود ہیں اور کافی اچھا کھیل رہی ہیں۔ کافی مسلوں پر ان کو بات کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ لیکن دگ وجے کے ساتھ ان کے معملات ابھی تک بہتر نہیں ہوئے ہیں۔