لیاری تشدد نہیں، یہ ثقافت، امن، ٹیلنٹ اور لچک ہے۔ شرجیل انعام میمن
لیاری تشدد نہیں، یہ ثقافت، امن، ٹیلنٹ اور لچک ہے۔ شرجیل انعام میمن
بھارت کی جانب سے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوشش جاری ہے۔ جس میں ہر دفعہ اس کو شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بھارتی حکومت اور میڈیا کے ساتھ ساتھ اب بالی ووڈ انڈسٹری بھی اس میں شامل ہوگئی ہے۔
اس حوالے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے جناب شرجیل انعام میمن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ بھارتی فلم دھوندھر اور بھارتی فلم انڈسٹری کی جانب سے پاکستان کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی ایک اور مثال ہے۔ خاص طور پر لیاری کو نشانہ بنانا۔ لیاری تشدد نہیں، یہ ثقافت، امن، ٹیلنٹ اور لچک ہے۔ اگلے ماہ میرا لیاری ریلیز ہوگی۔ جو لیاری کا اصل چہرہ دکھائے گی۔ امن، خوشحالی اور فخر۔