مکیش جی میں تو آپ کی دلھن بن کر تیار ہوں یہاں۔ راکھی ساونت
بھارت : راکھی ساونت نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ مکیش جی کہاں ہیں آپ؟ ہر کوئی 2، 3 شادیاں کررہا ہے۔ مکیش جی آپ نے کیوں نہیں کری۔ مکیش جی میں تو آپ کی دلھن بن کر تیار ہوں یہاں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آپ کی بلڈنگ اتنی بڑی ہے۔ مجھے صرف 5 بیڈروم دے دینا اور 5،6 کار دے دینا اور ڈائیمنڈ دے دینا۔ میں زیادہ کچھ نہیں مانگ رہی ہوں۔ 10 سے 12 بنگلے میری نام پر کردینا۔ مکیش جی آپ کا اوپر کا سارا حصہ اپنی بیوی کو دے دینا اور دوسرا جو بچہ ہوا ہو وہ مجھے دے دینا۔