Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کا آغاز ہوگیا۔

0

کراچی : راستوں پر ملبہ رکھنے والوں کے لیے بری خبر!

شہر میں میونسپل قوانین کی خلاف ورزی کے خلاف میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر آپریشن جاری ہے، جسے مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ملبہ نہ اٹھانے پر ایک اور معروف بلڈر کو بھاری جرمانہ کر دیا گیا۔

قانون پر عملدرآمد نہ کرنے والوں کے خلاف مزید سخت جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ۔

Comments
Loading...