Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ماہرہ شرما کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

ماہرہ شرما ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔

0

ماہرہ شرما کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

تفصیلات کے مطابق ماہرہ شرما ایک بھارتی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ ان کا تعلق کشمیر سے ہے۔ انہوں نے اپنی اداکاری اور ماڈلنگ سے آج یہ مقام حاصل کیا ہے۔ آج کل وہ گانوں میں ماڈلنگ کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ وہ فلموں میں اپنی قسمت کو آزامانہ چاہتی ہیں۔ فل حال وہ سوشل میڈیا پر کافی نظر آتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔

Comments
Loading...