کورنگی پولیس نے جماعت اسلامی کے لگے کیمپ کو کوٸی نقصان نہیں پہنچایا
سوشل میڈیا پر ترجمان جماعت اسلامی کا جاری کردہ بیان بے بنیاد ہے
کورنگی پولیس نے جماعت اسلامی کے لگے کیمپ کو کوٸی نقصان نہیں پہنچایا
کراچی : سوشل میڈیا پر ترجمان جماعت اسلامی کا جاری کردہ بیان بے بنیاد ہے۔ کورنگی پولیس نے جماعت اسلامی کے لگے کیمپ کو کوٸی نقصان نہیں پہنچایا۔ ایس ایچ او کورنگی صنعتی ایریا انسپیکٹر عبید اللہ نے کیمپ سے متعلق اجازت نامہ دریافت کیا۔ کسی بھی اضلاع میں سیاسی و مزہبی جماعت کیمپ کے انعقاد پر متعلقہ تھانے کو آگاہ کیا جاتا ہے۔
ضلعی پولیس کے انٹیلجنس اور ڈی سی آفس سے اجازت نامہ حاصل کیا جاتا ہے۔ سیاسی جماعت کے پاس کیمپ کے کوٸی دستاویزات موجود نہیں تھے۔ جماعت اسلامی کا کیمپ شان چورنگی پر تاحال قاٸم ہے۔ معمولی سے معملے کو سیاسی رنگ دے کر سازش رچاٸی جارہی ہے۔