Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

بلاول بھٹو زرداری سے نیویارک اسٹیٹ کے ڈپٹی اسپیکر فلپ راموس کی ملاقات

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امریکن پاکستانی پبلک افئیرز کمیٹی کے وفد نے بھی ملاقات کی

0

بلاول بھٹو زرداری سے نیویارک اسٹیٹ کے ڈپٹی اسپیکر فلپ راموس کی ملاقات

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے نیویارک اسٹیٹ کے ڈپٹی اسپیکر فلپ راموس کی ملاقات۔ کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امریکن پاکستانی پبلک افئیرز کمیٹی کے وفد نے بھی ملاقات کی۔ کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ موجود۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والوں میں امریکن پاکستانی پبلک افئیرز کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر اعجاز احمد شامل۔ کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والوں میں امریکن پاکستانی پبلک افئیرز کمیٹی کے صدر امتیاز راہی، ڈائریکٹر ڈاکٹر پرویز اقبال اور نیویارک چیپٹر کے صدر طارق خان بھی شامل۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا نیویارک اسٹیٹ کے ڈپٹی اسپیکر فلپ راموس سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔ کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو امریکن پاکستانی پبلک افئیرز کمیٹی کے وفد نے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل سے آگاہ کیا۔

Comments
Loading...