Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

عوامی شکایت پر روڈ پر بنی بازاروں کے خلاف ناظم آباد میں سخت ایکشن۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر عوامی شکایات پر کاروائی کا عمل تیز کردیا گیا ہے اور ہر جگہ آپریشن جاری ہے۔

0

عوامی شکایت پر روڈ پر بنی بازاروں کے خلاف ناظم آباد میں سخت ایکشن۔

تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں بہت سے ایسے مقام موجود ہیں، جہاں غیر قانونی طور پر بازار لگایا جاتا ہے۔ ان بازاروں کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس حوالے سے ناظم آباد کے علاقہ سے مئیر کراچی مرتضی وہاب صاحب کو کافی شکایت موصول ہورہی تھی۔ جن پر انہوں نے ایکشن دکھایا اور کاروائی عمل میں لانے کو کہا۔

عوامی شکایت پر روڈ پر بنی بازاروں کے خلاف ناظم آباد میں سخت ایکشن۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر عوامی شکایات پر کاروائی کا عمل تیز کردیا گیا ہے اور ہر جگہ آپریشن جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل ناظم آباد میں پاپوش نگر ایریا میں روڈ پر بنے تجاوزات کو ہٹا کر سامان ضبط کر لیا گیا۔

Comments
Loading...