عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا
عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف چئیرمین جناب عمران خان کو کل لاہور ہائی کورٹ سے نیب نے گرفتار کرلیا تھا۔ جس کے بعد سے ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے سڑکیں بند کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
آج عدالت نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ دیتے ہوئے عمران خان پر فرد جرم عائد کردی۔ ایڈشنل سیشن جج ہمایو دلاور نے عمران خان پر فرد جرم عائد کی۔
عمران خان کے وکیل کی کیس کسی اور جج کو منتقل کرنے کی گزارش۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو ہائی کورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ سے مجھے گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی، لیکن میں وہاں سے بچ نکلا۔ کارکنان احتجاج جاری رکھیں۔ پر امن احتجاج ہمارا قانونی حق ہے۔ شاہ محمود قریشی