Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ لوکل کونسل میں پہلی بار ڈیجیٹل سیلری پلیٹ فارم کا افتتاح کر دیا

0

مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ لوکل کونسل میں پہلی بار ڈیجیٹل سیلری پلیٹ فارم کا افتتاح کر دیا

کراچی : دستی نظام سے ڈیجیٹل کی جانب — میئر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں کے ایم سی کا بڑا قدم۔ کے ایم سی میں انقلابی سروس کا نیا باب۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ لوکل کونسل میں پہلی بار ڈیجیٹل سیلری پلیٹ فارم کا افتتاح کر دیا — شفافیت اور جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم۔

جلد پنشن اور ترقیاتی ادائیگیاں بھی ڈیجیٹل کی جائیں گی,میئر کراچی کا بڑا اعلان ۔ تقریب میں سید محمد افضل زیدی میونسپل کمشنر، عائشہ حمید پروجیکٹ ڈائریکٹر کلک ، کرم اللہ وقاصی، دل محمد اور دیگر سٹی کونسل میمبران موجود تھے۔

Comments
Loading...