Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

گلبرگ ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف بلدیہ عظمیٰ کا بڑا ایکشن۔

0

گلبرگ ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف بلدیہ عظمیٰ کا بڑا ایکشن۔

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف مہم میں مزید تیزی آگئی ہے۔ انسدادِ تجاوزات محکمہ نے اب ضلعِ سینٹرل کا رُخ کر لیا ہے، جہاں بڑی کارروائیوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ گلبرگ ٹاؤن کے بلاک 12 میں مختلف گلیوں میں قائم غیر قانونی تجاوزات کو مسمار کر دیا گیا۔

Comments
Loading...