شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی کے زیر اہتمام سیرت النبی ﷺ کانفرنس، احسن اقبال کی شرکت
اسلام آباد: شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی (ایس ٹی ایم یو) اسلام آباد کے زیر اہتمام "حضرت محمد ﷺ بحیثیتِ محسنِ انسانیت – تمام ادوار کے لیے مشعلِ راہ" کے عنوان سے ایک پروقار سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممتاز رہنماؤں، علماء،!-->…