Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سیکٹر5سی3 اربن گورنمنٹ ہاسپٹل کے پاس واٹر بورڈ کی جانب سے پانی کی نئی لائن ڈالی جا رہی ہے

تفصیلات کے مطابق نیوں کراچی ٹاون یوسی 12 سیکٹر5سی3 اربن گورنمنٹ ہاسپٹل کے سامنے والی مین گلی میں واٹر بورڈ کی جانب سے پانی کی نئی لائن ڈالنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ علاقہ مکین کو پانی کی شکایت کی وجہ سے یہ کام کیا جارہا ہے۔ علاقہ مکین نے…

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گارڈن پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا

کراچی : گارڈن پمپنگ اسٹیشن 21 سال بعد بحال۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گارڈن پمپنگ اسٹیشن کا افتتاح کردیا، جہاں سے آج سے پانی کی فراہمی شروع ہوگی۔ گارڈن، سولجر بازار، لیاری اور ملحقہ علاقوں کے تقریباً 3 لاکھ شہری مستفید ہوں گے۔…

عوام کو بہتر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے دستیاب وسائل کو مؤثر انداز میں استعمال کیا…

سمن آباد، النور اور انچولی کے بعض علاقوں میں تقریباً 40 سال بعد سڑکوں کی تعمیر کا کام شروع ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ گلبرگ ٹاؤن کی موجودہ انتظامیہ شہریوں کے دیرینہ مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ نصرت اللہ