مرتضیٰ وہاب کا کام کو مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت
کے ایم سی کی جانب سے کراچی کے لوگوں کے لیے پائیدار انفراسٹرکچر کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔
مرتضیٰ وہاب کا کام کو مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت
کراچی : کے ایم سی کی جانب سے کراچی کے لوگوں کے لیے پائیدار انفراسٹرکچر کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہے۔
اسفالٹ کارپٹنگ کا کام گلی نمبر 4، برنس روڈ ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی میں کیا جارہا ہے۔
اس حوالے سے میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی خصوصی ہدایات پر کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل کرنے کی ہدایت۔ شیدد گرمی میں بھی کے ایم سی عوام کو ریلیف پہنچانے کے لئے کام کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ سڑک کی حالت کافی خراب تھی جس کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا تھا۔
علاقہ کی عوام کا میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور کے ایم سی کا شکریہ۔