Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

گلبرگ ٹاؤن نے اسپرے مہم کا آغاز کر دیا۔

گلبرگ ٹاؤن نے اسپرے مہم کا آغاز کر دیا۔ کراچی: موسم کی تبدیلی اور ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی گلبرگ ٹاؤن نے اسپرے مہم کا آغاز کر دیا۔تاکہ ماہ رمضان میں ڈینگی اور ملیریا جیسے موزی امراض سے گلبرگ ٹاؤن کی عوام کو محفوظ رکھا۔ اس موقع پر ان…